top of page

book appointmet
فام فل کرنے کے بعد موبائل بینک اپلیکیشن ایزی پیسہ یا جازکیش سکین کے ذریعے سے نیچے دیے گئے اکاؤنٹ نمبر میں اپنی رجسٹریشن کی فیس کو ٹرانسفر کریں اور فیس کا سکرین شاٹ یہ فیس رسید واٹس ایپ پر بھیج دیں۔ رجسٹریشن فیس کی تصدیق ہونے کے بعد آپ کی میڈیکل ٹوکن سلپ جاری کردی جائے گی اور (پی ڈی ایف فائل) آپکے ای میل یا واٹس ایپ پر بھیجی جائے گی۔ عمل کے دوران ، براہ کرم کم از کم 30 منٹ انتظار کریں۔ شکریہ اپوائنٹمنٹ پروسیسنگ ٹائم: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک (ہفتہ اور اتوار) بند
bottom of page